ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع کی منظوری دی گئی


جوڈیشل کمیشن نے جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس امین الدین خان اور دیگر آئینی بینچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع کی منظوری دی گئی۔
واضح رہے کہ جسٹس امین الدین خان کو بطور سربراہ آئینی بینچ مزید 6 ماہ کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔اس سے قبل دسمبر 2024 میں جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کو 6 ماہ کے لیے توسیع دی تھی۔
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی جگہ جسٹس عدنان اقبال کو آئینی بینچ میں شامل کرلیا گیا ہے اسی طرح جسٹس ثنا اکرم کی جگہ جسٹس جعفر آئینی بینچ میں شامل ہوئے ہیں۔جوڈیشل کمیشن نے تمام ہائیکورٹس کے آئینی بینچز کی مدت میں بھی 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔

’’ہراؤ یا گھر جاؤ‘‘ ایونت میں رہنے کیلئے پاکستان کو سری لنکا کو ہرانا ہو گا
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کے لیے مصنوعی ذہانت والی گاڑی تیار کرلی گئی
- 32 منٹ قبل

صدر اور وزیراعظم کی سعودی عوام اور حکومت کوقومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا سی فام اجلاس سے خطاب، پاکستان کا دولتِ مشترکہ کی مضبوطی پر زور
- 14 گھنٹے قبل

میٹا کا فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لیے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
بیلجیم، لکسمبرگ اور مالٹا سمیت مزید 5 ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

صاحبزادہ فرحان کا عزم: ’بھارت سے فائنل میں دوبارہ مقابلہ ہو گا
- 14 گھنٹے قبل

جھنگ: جھوٹا زیادتی کا مقدمہ درج کروانے والی خاتون گرفتار
- 12 گھنٹے قبل

چین کا نوجوان ماہرین کے لیے ’’کے‘‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے حاملہ خواتین کے لیے ٹائلی نال دوا غیر صحت بخش قرار
- 2 گھنٹے قبل