Advertisement
علاقائی

ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جانبحق ہوگئے

سرگودھا/کرک :سرگودھا اور کرک میں مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جانبحق ہوگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2021, 8:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع سرگودھا میں لک موڑ روڈپر کیری ڈبےکی موٹرسائیکل کوٹکر جس کے نتیجے میں باپ بیٹا جانبحق ہوگئے ہیں ، ریسکو حکام کے مطابق حادثے میں کیری ڈبے کا ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے ،جس کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

دوسری جانب خیبر پختونخواہ کے علاقے کرک صابرآباد میں2 موٹرسائیکلوں میں تصادم، جس کے باعث ایک شخص جاںبحق ہوگیا ہے جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

Advertisement
ملک بھر میں ’یوم تکبیر‘ بھرپور جوش جذبے سےمنایا گیا ، ایٹمی سائنسدانوں اور پاک افواج کو خراج تحسین

  • 5 گھنٹے قبل
اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام ،ایران نے ایک شخص کو پھانسی دے دی

پاکستان کی مسجدالاقصیٰ میں اسرائیلی وزیروں کی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت

  • 3 گھنٹے قبل
 شکست خوردہ بھارت طرح طرح کے بیانات دے کر اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے،عطا تارڑ

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 202 رنز کا ہدف

  • 7 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی آئندہ بجٹ میں ٹیکس کمپلائنس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز 

 زائرین کیلئے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

 زائرین کیلئے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو  37رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0برتری حاصل کر لی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے بنگلہ دیش کو  37رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0برتری حاصل کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں ذی الحج 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجان کا یوم آزادی،، ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان تین ملک ایک قوم ہیں،وزیر اعظم

آذربائیجان کا یوم آزادی،، ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان تین ملک ایک قوم ہیں،وزیر اعظم

  • 7 گھنٹے قبل
نیپرا کے فیصلوں سے صارفین پر ممکنہ مالی بوجھ بڑھنےکا امکان ہے،وزیر توانائی

نیپرا کے فیصلوں سے صارفین پر ممکنہ مالی بوجھ بڑھنےکا امکان ہے،وزیر توانائی

  • 6 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں گاڑی کھائی میں گر گئی،5 پولیس اہلکار جاں بحق

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement