اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے مونس الہی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 8:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مونس الہی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی ہے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ق لیگ کے مونس الہی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے چودھری مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد دی ہے۔
Welcome my brother @MoonisElahi6 pic.twitter.com/WuRoZ778Aa
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 13, 2021
خیال رہے کہ اس سے قبل وزیر آبی وسائل کا قلمدان فیصل واوڈا کے پاس تھا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





