Advertisement
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

اپیل میں ججز نے سپریم کورٹ سے ٹرانسفر کیس فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل میں کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 21 days ago پر Jun 28th 2025, 2:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

اسلام آبا ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر اینڈ سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر وکیل منیر اے ملک کے زریعے پانچ ججز نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی۔
 سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو درست قرار دیا تھا، سپریم کورٹ پانچ رکنی بینچ نے سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو بھجوا دیا تھا۔
اپیل میں ججز نے سپریم کورٹ  سے ٹرانسفر کیس فیصلے کو انٹرا کورٹ اپیل میں کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ انٹرا اپیل کے التواء تک 19 جون کا فیصلہ معطل کیا جائے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 19 جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلے اور سنیارٹی سے متعلق مختصر فیصلہ جاری کیا تھا، جس میں تین دو کے تناسب سے ججز کے تبادلے کو آئین و قانون کے مطابق قرار دیا گیا تھا۔ 
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ججز کا تبادلہ تاحال عارضی یا مستقل ہے، اس کا فیصلہ صدر پاکستان کریں گے جبکہ سنیارٹی کے معاملے کو بھی صدر مملکت کے پاس بھجوا دیا گیا ہے تاکہ وہ جلد از جلد اس پر فیصلہ کریں۔

Advertisement
سانحہ سوات ، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی کوتاہیوں کا انکشاف

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہستان میگا کرپشن  اسکینڈل: نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتارکو کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ کی امریکی سیکریٹری اور تجارتی نمائندوں سے ملاقات،سرمایہ کاری میں فروغ کا عزم

  • 4 گھنٹے قبل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی  سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست

  • 3 گھنٹے قبل
شہریوں کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  • 5 گھنٹے قبل
معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی

معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل

  • ایک گھنٹہ قبل
ہنگو: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 5  دہشتگرد ہلاک،ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی

ہانیہ عامر کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی پنجابی فلم میں انٹری، مداح پرجوش

  • 2 گھنٹے قبل
ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند

  • ایک منٹ قبل
 بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری

 بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری

  • 5 گھنٹے قبل
ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی