Advertisement
پاکستان

گورنرکے پی کا نے سیاحوں کی جان بچانے والے دونوں نوجوانوں کو عمرےپر بھیجنے کا اعلان

فیصل کریم کنڈی نے دونوں نوجوانوں کو سول ایوارڈ دینے کے لیے وزیراعظم کو سفارش کرنے کا بھی اعلان کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Jun 30th 2025, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنرکے پی  کا نے سیاحوں کی جان بچانے والے دونوں نوجوانوں کو عمرےپر بھیجنے کا اعلان

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات واقعے میں سیاحوں کی جان بچانے والے دونوں نوجوانوں کو عمرے کی ادائیگی کے لیے بھجوانے اور سول ایوارڈ دینے کے لیے وزیراعظم کو سفارش کرنے کا اعلان کر دیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوات واقعے میں سیاحوں کی جان بچانے والے مقامی نوجوانوں نے ملاقات کی۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے محمد ہلال خان اور عصمت علی کو سیاحوں کی جان بچانے پر خراج تحسین پیش کیا، اور دونوں کی بہادری اور انسانی امداد کے جذبے کو سراہا۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے نوجوانوں کو بہادری اور انسانی خدمت کے جذبے پر تعریفی شیلڈ پیش کی، نوجوانوں کو اپنی جانب سے عمرہ پر بھیجنے اور سول ایوارڈ دینے کیلئے وزیراعظم کو سفارش بجھوانے کا بھی اعلان کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے دریائے سوات میں طغیانی اور سیلابی ریلے میں بہہ کر کئی سیاح ڈوب گئے تھے، جن میں سے 12 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں، تاہم ایک بچہ تاحال لا پتا ہے۔

Advertisement
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

  • 10 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور اور  اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 2 منٹ قبل
مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

  • 13 گھنٹے قبل
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول کھل گئے

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول کھل گئے

  • 13 منٹ قبل
افغانستان میں 6.0 شدت کا خوفناک زلزلہ، 250 افراد جاں بحق جبکہ 500 سے زائد زخمی

افغانستان میں 6.0 شدت کا خوفناک زلزلہ، 250 افراد جاں بحق جبکہ 500 سے زائد زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
گوگل کا جی میل صارفین کے لیے الرٹ،کروڑوں ا کاونٹ خطرے میں 

گوگل کا جی میل صارفین کے لیے الرٹ،کروڑوں ا کاونٹ خطرے میں 

  • 14 گھنٹے قبل
دریائے ستلج میں بورے والاکے مقام پر   اونچے درجے کا سیلاب، ہر طرف تباہی کے مناظر

دریائے ستلج میں بورے والاکے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، ہر طرف تباہی کے مناظر

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھل رہے، موسمیاتی تبدیلی سے آفات کا سامنا ہے،مصدق ملک

درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھل رہے، موسمیاتی تبدیلی سے آفات کا سامنا ہے،مصدق ملک

  • 11 گھنٹے قبل
بھارتی اداکارہ  پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

بھارتی اداکارہ  پرِیا مراٹھے 38 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں

  • 36 منٹ قبل
اسحاق ڈارکی  آرمینیائی وزیر خارجہ سے ملاقات،دونوںممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم

اسحاق ڈارکی آرمینیائی وزیر خارجہ سے ملاقات،دونوںممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement