Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرگئی،رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل  

وزیراعظم شہبازشریف نے چوہدری عثمان علی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 30th 2025, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرگئی،رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل  

اسلام آباد:ساہیوال سے آزادحیثیت سے منتخب ہونےوالےتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

دوران ملاقات  وزیراعظم شہبازشریف نے چوہدری عثمان علی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد دی۔ 

رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی نے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ سال کے بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔

ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی شریک تھے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
Advertisement