Advertisement
پاکستان

سویڈن نے پاکستان کیلئے ویزا سروسز بحال کر دیں

پاکستان نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور اعتماد کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سویڈن نے  پاکستان کیلئے ویزا سروسز بحال کر دیں

سویڈن نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی ویزہ سروسز بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت گزشتہ ہفتے اسٹاک ہوم میں پاکستان اور سویڈن کے مابین ہونے والی دو طرفہ سیاسی مشاورت کا نتیجہ ہے۔

سویڈش سفارتخانے کے مطابق، ویزا سروسز کی بحالی کا اطلاق آج سے ہوگا، جس کے بعد پاکستانی شہری مختصر قیام (90 دن تک) کے لیے سویڈن کا سفر کرنے کے لیے اسلام آباد سے شینگن ویزا کی درخواست دے سکیں گے۔

پاکستان نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور اعتماد کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • an hour ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 21 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • an hour ago
Advertisement