Advertisement
پاکستان

ٹریفک خلاف ورزی پر جنید صفدر کا چالان، خوش دلی سے قبول کر لیا

ذرائع کے مطابق، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر موجود پولیس اہلکار نے جنید صفدر کی گاڑی کو روکا اور قانون کے مطابق چالان جاری کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 9:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹریفک خلاف ورزی پر جنید صفدر کا چالان، خوش دلی سے قبول کر لیا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا چالان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر موجود پولیس اہلکار نے جنید صفدر کی گاڑی کو روکا اور قانون کے مطابق چالان جاری کیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جنید صفدر نے چالان کو خوش دلی سے قبول کیا اور اس کی ادائیگی پر بھی رضامندی ظاہر کی۔

یہ واقعہ عوامی حلقوں میں قانون کی برابری کی علامت کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 24 منٹ قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 منٹ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد