Advertisement
پاکستان

ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی، نوٹیفکیشنز جاری

یہ تعیناتیاں ملکی عدالتی نظام میں تسلسل، قیادت کی تبدیلی اور اعلیٰ عدلیہ میں انتظامی معاملات کے تسلیم شدہ عمل کا حصہ سمجھی جا رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 7th 2025, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی، نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد: ملک کی چار اعلیٰ عدالتوں میں نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے باقاعدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے جسٹس سرفراز ڈوگر، پشاور ہائیکورٹ کے لیے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، بلوچستان ہائیکورٹ کے لیے جسٹس روزی خان اور سندھ ہائیکورٹ کے لیے جسٹس جنید غفار کو چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

ان تقرریوں کی سفارش جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے کی تھی، جسے اب باضابطہ منظوری کے بعد قانونی شکل دے دی گئی ہے۔

یہ تعیناتیاں ملکی عدالتی نظام میں تسلسل، قیادت کی تبدیلی اور اعلیٰ عدلیہ میں انتظامی معاملات کے تسلیم شدہ عمل کا حصہ سمجھی جا رہی ہیں۔

Advertisement
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 44 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 21 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 39 منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے