Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کا اضافہ ہواہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 11th 2025, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کا اضافہ ہواہے،جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1971 روپے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 21 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس سے سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 ہزار 345 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے