100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انڈیکس نے 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری کی عکاسی کی۔
100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی بھرپور خریداری دیکھی گئی، خاص طور پر بینکنگ، توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مثبت سرگرمی رہی۔ معاشی اشاریوں میں بہتری، آئی ایم ایف کی جانب سے مثبت اشارے اور روپے کی قدر میں استحکام نے مارکیٹ کو سہارا دیا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں، مالیاتی اصلاحات اور غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق خبریں خوش آئند سمجھ رہے ہیں، جس کا اثر براہِ راست مارکیٹ کی کارکردگی پر پڑ رہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہی رجحان برقرار رہا تو اسٹاک مارکیٹ مزید ریکارڈ قائم کر سکتی ہے، تاہم سرمایہ کاروں کو محتاط رہنے اور تکنیکی سطحوں پر نظر رکھنے کا مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ پچھلے کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے ایس ای 100 انڈیکس 780 پوائنٹس بڑھ کر پہلی بار ایک لاکھ 34 ہزار 562 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا تھا۔

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 15 days ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 days ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 days ago

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 days ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago






