اس سلسلے میں نافسا کا قیام ترقی کی جانب اہم سنگ میل ہے

شائع شدہ a year ago پر Jul 14th 2025, 11:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری ہیں، اس سلسلے میں نافسا کا قیام ترقی کی جانب اہم سنگ میل ہے۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ڈی پی پی و اینیمل کوارنٹائن کو ضم کر کے نئی فوڈ سیفٹی اتھارٹی "نافسا" کا قیام عمل میں لایاگیاہے جس کا مقصد عالمی معیار کے مطابق جدید زرعی نظام متعارف کرانا ہے۔
میتھائل برومائیڈ کے غیر ضروری استعمال کم کرنے سے فی کنٹینر 40 ہزار روپے تک کی بچت ہوگی۔ڈی پی پی کی لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن اور جدید انفراسٹرکچر کی بنیاد پر کام شروع کیاجارہا ہے۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 9 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 14 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



