Advertisement
تجارت

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 15th 2025, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالرزفی اونس سستا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 3 ہزار 365 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ