Advertisement

اسرائیلی فضائی حملے میں مزید 22 فلسطینی شہید،کیتھولک چرچ پر بھی بمباری

حملے میں میسحی ہولی فیملی چرچ کے 3 افراد ہلاک جبکہ پادری زخمی ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 18 2025، 10:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی فضائی حملے میں  مزید 22 فلسطینی شہید،کیتھولک چرچ پر  بھی بمباری

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کیتھولک چرچ کو بھی نشانہ بنایا۔

فلسطینی حکام کے مطابق  شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں اسرائیلی حملے میں پانچ بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات ، امدادی ٹرکوں کے تحفظ پر مامور آٹھ ، وسطی غزہ پٹی میں تین اور مشرقی غزہ پٹی کے علاقے زیتون میں چار افراد شہید ہوگئے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی حملے میں غزہ کے کیتھولک میسحی ہولی فیملی چرچ کے 3 افراد ہلاک جبکہ اسرائیلی فلسطینی تنازعے پر فرانسس کے پوپ کو بریفنگ دینے والے پادری بھی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پوپ لیو اور دیگرممالک نے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چرچ پر حملہ ناقابل قبول ہے۔

صدر ٹرمپ نے بھی چرچ پر حملے کے فوری بعد اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا، ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو سے چرچ حملے سے متعلق بات کی، اسرائیلی وزیراعظم نے چرچ پر حملے کو غلطی قرار دیا۔

Advertisement
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 days ago
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 days ago
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 3 days ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 hours ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 3 days ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 3 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 days ago
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 15 days ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
Advertisement