Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

دوسری طرف خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشستوں پر پولنگ کے لیے پولنگ آفیسر تعینات کردیے گئے ہیں، پولنگ 21 جولائی کو ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jul 18th 2025, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختونختوا میں سینیٹ کی 2 سیٹوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے جن میں خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی کی شاہدہ وحید کی کامیابی اور غیر مسلم کی مخصوص نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

دوسری طرف خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشستوں پر پولنگ کے لیے پولنگ آفیسر تعینات کردیے گئے ہیں، پولنگ 21 جولائی کو ہوگی، جن کے لیے الیکشن کمیشن نے 8 افسران کو سینیٹ انتخابات کے لیے بطور پولنگ افسران تعینات کیا۔

Advertisement
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشنز اور امدادی  سرگرمیوں کی براہ راست نگرانی کررہا ہوں،علی امین

  • 9 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے کا کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ

علیمہ خان کا بیٹے کے اغوا کا دعویٰ، چار مسلح افراد پر الزام

قومی  کپتان محمد رضوان کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن کے لیے تیار

نیتن یاہو کی غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول برقرار رکھنے کی دھمکی

پرائیڈ آف پرفارمنس اعزاز حاصل کرنے والے قوال  شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

  • 11 گھنٹے قبل
ماڈل ٹاؤن: گھریلو جھگڑے کے بعد شہری ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا، ریسکیو آپریشن جاری

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان تحریک انصاف کا  ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
کراچی میں بارشوں سے اربن فلڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں سے معذرت کر لی

کراچی میں بارشوں سے اربن فلڈنگ، وزیراعلیٰ سندھ نے شہریوں سے معذرت کر لی

  • 12 گھنٹے قبل
ضمانت بریت نہیں، 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے: عطا تارڑ

چینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، صدر اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، باہمی تعلقات پر گفتگو

چینی وزیر خارجہ کی وزیراعظم، صدر اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، باہمی تعلقات پر گفتگو

  • 9 گھنٹے قبل
25 سال کی عمر میں اداکار بننے کا سوچا، پہلے موقع کے لیے 4 سال محنت کی: شبیر جان