مقتولین کو پرانی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا،ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے،پولیس

شائع شدہ a year ago پر Jul 19th 2025, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کو موت کو گھاٹ اتاردیا۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں ترناب فارم ہاؤس کے قریب پیش آیا جس میں جاں بحق ہوئے افراد کا تعلق ارمڑ سے ہے۔
پولیس کے مطابق قتل ہوئے افراد میں دو بھائی بھی شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق مقتولین کو پرانی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا، قتل ہوئے افراد میں دو بھائی بھی شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 9 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






