وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ "طلحہ احمد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی ایک نمایاں مثال ہیں، جو ڈیجیٹل دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں


وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی، جس کے دوران وزیراعظم نے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ اور ایک الیکٹرانک ٹیبلیٹ بطور انعام پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مثبت، متاثر کن اور تخلیقی مواد کو سراہا اور ان کی محنت کو پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال قرار دیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ "طلحہ احمد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی ایک نمایاں مثال ہیں، جو ڈیجیٹل دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ ہمارے نوجوان اور بچے آج کے جدید دور میں عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔"
طلحہ احمد نے وزیراعظم کی جانب سے دی گئی پذیرائی، حوصلہ افزائی اور اعزاز پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی پاکستان کی مثبت تصویر اجاگر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنزکا ہدف
- 4 گھنٹے قبل
رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہو گا،پاکستان،یورپ اور شمالی امریکہ میں بھی دیکھا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنےکی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی
- 4 گھنٹے قبل

ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

قازقستان کے وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
- 7 گھنٹے قبل

صدر زرداری نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل

نتخابات میں شکست پر جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے استعفیٰ دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

صدر ن لیگ نواز شریف کی جنرل ہسپتال آمد، طبی معائنہ کرایا
- 5 گھنٹے قبل

محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا
- 34 منٹ قبل

ملتان: جلالپور پیر والا میں پانی داخل ہونا شروع،شہر کو خالی کرنے کا حکم دے دیاگیا
- 3 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان :یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد،ضلعی انتظامیہ و عسکری افسران کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل