لاہور : اداکارہ نادیہ خان کا کہنا ہے کہ وکی پیڈیا پر کوئی بار بار میرے شوہر کے نام کی جگہ کسی اور کا نام لکھ دیتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ادکارہ نادیہ خان اور اداکار عمران عباس نے شرکت کی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ حسین کاکہنا تھا کہ کوئی بار بار میرے شوہر کے نام کی جگہ ہانیہ عامر کا نام لکھ دیتا ہے اور ہانیہ کے شوہر کے نام کی جگہ میرا نام لکھ دیا جاتا ہے ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب میں نے پہلی بار دیکھا تو مجھے بہت ہنسی آئی اور مجھے لگا کہ کسی نے مزاق کیا ہے پھر ہم نے دونوں جگہ 20 مرتبہ ٹھیک کیا ہے لیکن دوسرے دن دیکھیں تو دوبارہ یہی لکھا ہوتا ہے ۔
نادیہ خان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ میرے علاوہ میری ذاتی معلومات کوئی کیسے تبدیل کرسکتا ہے۔
دوسری جانب اداکار کا حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یوٹیوبرز کی جانب سے ان کی شادی اور طلاق کی بے مقصد خبریں پھیلائی جاتی ہیں ۔ عمران عباس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں تاحال کوئی ایسے قوانین نہیں بنے کہ ایسی غلط معلومات پھیلانے والوں کو سزا مل سکے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل






