ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر روسٹن چیز نےآسٹریلیا کے خلاف دو میچز میں 76 رنز کی کارگردگی دکھا کر کیرئیر کی بہترین دوسری پوزیشن حا صل کر لی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر روسٹن چیز نےآسٹریلیا کے خلاف دو میچز میں 76 رنز کی کارگردگی دکھا کر کیرئیر کی بہترین دوسری پوزیشن حا صل کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کو نسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹو ئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش اور پاکستان کے کئی کھلاڑیوں نے شاندار کارگردگی کے باعث نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔
دوسری طرف اسی ٹیم کے شائی ہوپ نے بھی 55 رنز کی اننگز کھیل کر بلے بازوں کی فہرست میں دسواں نمبر حاصل کر لیا۔
آسٹریلیا کے مچل مارش تین درجہ بہتری سے 23 ویں ، جبکہ ویسٹ انڈیز کےبرینڈن کنگ چار درجے ترقی سے 30 ویں نمبر پرآ گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے تنزید حسن 18 ویں درجے بہتری سے 37 ویں اور توحید ہردوئے دو درجے بہتری کے ساتھ 39 ویں پوزیشن پر آ گئے۔
پاکستانی اوپنر فخر زمان آٹھ درجے بہتری کے ساتھ 79 ویں نمبر پر موجود ہیں، جبکہ اسپنر ابرار احمد 12 درجے ترقی کے ساتھ 49 ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں اور آسٹریلیا کے کیمرون گرین 34 درجے ترقی سے 88ویں پوزیشن پر ہیں۔
بولنگ میںبنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان 17 درجے ترقی سے نویں، مہدی حسن 16ویں، تنزیم حسن ساکیب37 ویں اور شرف الاسلام 43 ویں نمبر پر پہنچے۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 8 hours ago

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 9 hours ago

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 5 hours ago

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
- 10 hours ago

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 hours ago

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 7 hours ago

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 4 hours ago

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 9 hours ago

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 4 hours ago

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 8 hours ago

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 2 hours ago