طاہر جعفر نے یہ بھی مؤقف اختیار کیا کہ انہوں نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی استدعا کی تھی، لیکن عدالت نے اس متفرق درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں سنایا


نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر نے اپنے خلاف دی گئی سزا کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں ظاہر جعفر کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا باقاعدہ طبی معائنہ کرانے کا حکم نہیں دیا، بلکہ صرف ویڈیو ریکارڈنگز پر انحصار کرتے ہوئے سزا سنائی گئی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کے دوران پیش کی گئی ویڈیوز نہ تو درست ثابت ہوئیں اور نہ ہی یہ ویڈیوز ملزم کو فراہم کی گئیں۔ یہاں تک کہ مقدمے کے دوران یہ ویڈیوز چلائی بھی نہیں گئیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلہ عجلت میں کیا گیا، جبکہ اس پر نظرثانی کی مضبوط وجوہات موجود ہیں۔
مزید برآں، طاہر جعفر نے یہ بھی مؤقف اختیار کیا کہ انہوں نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کی استدعا کی تھی، لیکن عدالت نے اس متفرق درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 10 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 7 گھنٹے قبل







