بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
بیٹوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "آپ دونوں کو مضبوط رہنا ہوگا۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد سیاسی انتقام کا سامنا کر رہے ہیں

شائع شدہ a year ago پر Jul 23rd 2025, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے بیٹوں، قاسم اور سلیمان خان، نے امریکی نمائندہ خصوصی برائے بین الاقوامی امور رچرڈ گرینل سے کیلیفورنیا میں ملاقات کی۔
رچرڈ گرینل نے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "دوستوں کو خوش آمدید کہنا اور قاسم و سلیمان کے ساتھ وقت گزارنا خوشی کا باعث تھا۔"
انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "آپ دونوں کو مضبوط رہنا ہوگا۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد سیاسی انتقام کا سامنا کر رہے ہیں، اور آپ اس جدوجہد میں اکیلے نہیں ہیں۔"

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 9 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





