یہ حکم راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی انٹراکورٹ اپیل پر جاری کیا گیا، جو کمیشن کی تشکیل کے خلاف دائر کی گئی تھی۔


اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔
جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے حکم جاری کرتے ہوئے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی جانب سے کمیشن کی تشکیل کا دیا گیا فیصلہ معطل کر دیا۔
یہ حکم راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی انٹراکورٹ اپیل پر جاری کیا گیا، جو کمیشن کی تشکیل کے خلاف دائر کی گئی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی تھی۔ انہوں نے درخواستیں منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو 30 روز کے اندر کمیشن قائم کرنے کا حکم دیا تھا۔
عدالتی حکم میں کہا گیا تھا کہ تشکیل دیا گیا کمیشن چار ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 5 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago



