Advertisement
تفریح

فواد خان اور وانی کپور کی فلم’ عبیر گلال‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے کو تیار

بھارت میں نمائش نہ ہونے کے باوجود عبیر گلال بین الاقوامی سطح پر بہترین بزنس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پروڈیوسر

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 24th 2025, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فواد خان اور وانی کپور کی فلم’ عبیر گلال‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے کو تیار

ویب ڈیسک :پاکستان کے مقبول سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم’’ عبیر گلال ‘‘بالآخر نئی تاریخ کے ساتھ عالمی سطح پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔ 

فلم کی ہدایت کاری آرتی ایس باگدی نے دی ہے جبکہ پروڈکشن وویک بی اگروال نے کی ہے۔

پروڈیوسرز کے مطا بق عبیر گلال 12 ستمبر 2025 سے دنیا کے 75 ممالک میں ایک ہزار سے زائد سنیما اسکرینز پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

خیال رہے کہ فلم اس سے قبل 29 اگست کو ریلیز ہونا تھی ، تاہم پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث بھارت میں اس کی نمائش روک دی گئی تھی،تاہم اب پروڈیوسرز نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کے علاوہ باقی دنیا میں فلم کو ریلیز کیا جائے گا۔ 

پروڈیوسرز کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں نمائش نہ ہونے کے باوجود عبیر گلال بین الاقوامی سطح پر بہترین بزنس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان میں فلم حسب اعلان 29 اگست کو ہی ریلیز کی جائے گی جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 12 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 13 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 10 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 12 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement