روس کےیوکرینی دارالحکومت کیف پر ڈرون اور میزائل حملے، 18 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
یہ روسی میزائل اور ڈرون حملے اُن سب کے لیے جواب ہے، جو ہفتوں اور مہینوں سے جنگ بندی اور حقیقی سفارت کاری کی اپیل کر رہے ہیں‘،زیلنسکی


کیف:روسی افواج نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملہ کردیا جس میں 18 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات ہونے والے روسی حملے میں 2 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق جبکہ 38 زخمی اور 7 اضلاع میں رہائشی اور دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرینی فضائیہ نے کہا کہ کریملن نے رات بھر میں 598 ڈرونز اور 31 میزائلوں سے حملہ کیا، فضائیہ کے ترجمان یوری اِہنات کے مطابق یہ یوکرین پر ہونے والے ’سب سے بڑے حملوں میں سے ایک‘ تھا۔
دوسری جانب یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اس حملے کو ’شہریوں کا دانستہ قتل عام‘ قرار دیا، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’یہ روسی میزائل اور ڈرون حملے اُن سب کے لیے جواب ہے، جو ہفتوں اور مہینوں سے جنگ بندی اور حقیقی سفارت کاری کی اپیل کر رہے ہیں‘۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 9 گھنٹے قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- 4 گھنٹے قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 7 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 7 گھنٹے قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 6 گھنٹے قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 3 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 8 گھنٹے قبل






.jpg&w=3840&q=75)



