، لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام سے تجارتی سہولت اور علاقائی بندرگاہوں کی مسابقت بڑھانے میں مددگار ہوگی۔


اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے،جس کے بعد یہ بل صدر اب باقاعدہ طورپرایکٹ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرے گی، اس اقدام سے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد لینڈ پورٹ اتھارٹی قائم کرنے والا خطے کا تیسرا ملک بن گیا۔
لینڈ پورٹ اتھارٹی پاکستان کے سرحدی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی کیلئے مضبوط طریقہ کارتشکیل دے گی، لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام سے تجارتی سہولت اور علاقائی بندرگاہوں کی مسابقت بڑھانے میں مددگار ہوگی۔
اتھارٹی بین الاقوامی معاہدوں کے تحت پاکستان کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں کردار ادا کرے گی، یہ بل صدر مملکت آصف علی زردار ی کی منظوری کے بعد ایکٹ بن گیا۔

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 10 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 16 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 10 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 14 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 17 hours ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 16 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago







