Advertisement
علاقائی

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال ،حکومت کا اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع پر غور

دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عارضی اساتذہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 30th 2025, 12:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال ،حکومت کا اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع پر غور

لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث صوبائی حکومت نے اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید  ایک ہفتے تک توسیع دینے پر غور کرنا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکولز کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع زیر غور ہے، اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع کے معاملے پر فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عارضی اساتذہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے پرائمری مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جائے گی۔

اسکولوں میں میٹرک اور ٹیکنالوجسٹ ٹیچر کو بھی رکھا جائے گا، واضح رہے کہ صوبے بھر میں 12 ہزار اساتذہ رکھے گئے تھے، مذکورہ ایس ٹی آئی کو ابتدائی طور پر تین ماہ کے لئے رکھا گیا تھا۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 8 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement