Advertisement

اسرائیلی  فوج کی بمباری سے القسام بریگیڈ کے سربراہ ابو عبیدہ شہید،حماس اور اہلخانہ کی تصدیق

اس سے قبل صہیونی فوج نے جمعرات کو صنعا میں فضائی حملے میں یمن کے حوثی وزیر اعظم احمد الرحاوی کو بھی نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے،میڈیا رپورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 24 days ago پر Aug 31st 2025, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی  فوج کی بمباری سے القسام بریگیڈ کے سربراہ ابو عبیدہ شہید،حماس اور اہلخانہ کی تصدیق

غزہ :صہیونی فوج نے بمباری کرتے ہوئےایک حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کو شہید کر دیا، جس کی تصدیق حماس اور ان کے اہلخانہ کے جانب سے کر دی گئی ہے۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

میٖڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ایک فلیٹ کو نشانہ بنایا جس میں ابو عبیدہ موجود تھے، اور اس فضائی حملے میں اپارٹمنٹ میں موجود تمام افراد شہید ہو گئے، فلسطینی ذریعے نے مزید کہا کہ ابو عبیدہ کے اہلِ خانہ اور القسام قیادت نے لاش کی شناخت کے بعد ان کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ہفتے کو اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کیا تھا کہ انہوں نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں حماس کی ایک نمایاں شخصیت کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے’ایکس‘ پلیٹ فارم پر لکھا تھا کہ غزہ شہر کے شمالی حصے میں حماس کے ایک ’مرکزی رکن‘ پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔

ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید بتایا کہ اس کارروائی کا ہدف القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ تھے اور ان کے مطابق 95 فی صد امکان ہے کہ یہ کارروائی کامیاب رہی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صہیونی فوجنے  جمعرات کو صنعا میں فضائی حملے میں یمن کے حوثی وزیر اعظم احمد الرحاوی کو بھی نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے، جس پر یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل سے انتقام لینے کا عہد کیا ہے۔

Advertisement
ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی ، ایرانی صدر

ایران نے کبھی ایٹم بم بنانے کی کوشش نہیں کی ، ایرانی صدر

  • an hour ago
پاکستان  سے مذاکرات کیلئے  آئی ایم ایف   وفد کی پاکستان آمد

پاکستان سے مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف وفد کی پاکستان آمد

  • an hour ago
بنکاک  : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا

بنکاک : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا

  • 5 hours ago
لداخ میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات: 4  افراد جاں بحق

لداخ میں مظاہرے اور پرتشدد واقعات: 4 افراد جاں بحق

  • an hour ago
اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر ایف بی آر کا  عدالت جانے کا فیصلہ

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر ایف بی آر کا عدالت جانے کا فیصلہ

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کی گرفتاری، سلمان اکرم راجہ کا فلیٹ سے تعلق کی تردید

پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کی گرفتاری، سلمان اکرم راجہ کا فلیٹ سے تعلق کی تردید

  • 3 hours ago
ذیابیطس اور کیلے: کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟

ذیابیطس اور کیلے: کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟

  • an hour ago
ڈیرہ اسمٰعیل خان :  سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

  • 3 hours ago
ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا

  • 5 hours ago
ایشیا کپ: بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 4 hours ago
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا

  • 6 hours ago
اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دے دیا

  • 5 hours ago
Advertisement