ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے تین مختلف ٹکٹ پیکجز پیش کیے گئے ہیں، جن کی قیمتیں 475 درہم سے شروع ہوتی ہیں


ایشیا کپ 2025 کے منتظمین نے کرکٹ کے شائقین کے لیے خصوصی ٹکٹ پیکجز متعارف کروا دیے ہیں، جن کا مقصد زیادہ سے زیادہ شائقین کو اس بڑے ایونٹ سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے تین مختلف ٹکٹ پیکجز پیش کیے گئے ہیں، جن کی قیمتیں 475 درہم سے شروع ہوتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ محدود تعداد میں انفرادی میچز کے ٹکٹس بھی دستیاب ہوں گے۔
تینوں پیکجز کی تفصیل درج ذیل ہے:
-
پہلا پیکج (475 درہم):
اس پیکج میں شائقین بھارت بمقابلہ یو اے ای، پاکستان بمقابلہ عمان، اور سب سے بڑے مقابلے پاکستان بمقابلہ بھارت کے میچز براہِ راست اسٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے۔ -
دوسرا پیکج (525 درہم):
اس میں سپر فور مرحلے کے تین اہم میچز شامل ہوں گے۔ -
تیسرا پیکج (525 درہم):
اس پیکج کے تحت شائقین سپر فور کے دو میچز کے علاوہ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی دیکھنے کا موقع حاصل کریں گے۔
منتظمین نے مزید بتایا ہے کہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں جلد ٹکٹ آفس قائم کیے جائیں گے، تاکہ شائقین کو ٹکٹ کی خریداری میں سہولت فراہم کی جا سکے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 15 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 18 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 19 گھنٹے قبل


