محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں مجموعی طور پر 351 ملزمان کو نامزد کیا گیا، 32 دہشت گرد مارے گئے


خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 138 عام شہری شہید اور 352 زخمی ہوئے۔
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق ان واقعات میں مجموعی طور پر 351 ملزمان کو نامزد کیا گیا، 32 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5 کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردوں سے مقابلوں میں پولیس کو بھی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، رواں سال 79 پولیس اہلکار شہید اور 130 زخمی ہوئے۔
صرف اگست کے مہینے میں دہشت گردی کے 129 واقعات پیش آئے جن میں 17 عام شہری شہید اور 51 زخمی ہوئے، جبکہ 13 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے اور 46 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اگست میں سب سے زیادہ 42 حملے بنوں میں، 15 شمالی وزیرستان، 14 جنوبی وزیرستان، 11 دیر، جبکہ ڈی آئی خان اور کرم میں 8، 8 حملے رپورٹ ہوئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق صرف اگست میں 186 ملزمان کو ان واقعات میں نامزد کیا گیا، جبکہ مقابلوں میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 6 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- an hour ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- an hour ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 4 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago









