Advertisement
پاکستان

چین سے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سےکوروناویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی، پی آئی اے کا طیارہ 7 لاکھ ویکسین ‏ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 20th 2021, 1:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق کوروناویکسین کی کھیپ فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئرہاؤس منتقل کر دی گئی ‏ہے۔ چین سےسائینوفارم ویکسین کی 7 لاکھ خوراکیں لائی گئی ہیں اور دو روز میں 20 لاکھ سائینوفارم ‏ڈوز لائی جائیں گی۔

چین سےسائینوفارم ویکسین کی 2 کھیپ کل اسلام آبادپہنچیں گی، بیجنگ سےویکسین کی ایک ‏کھیپ آج رات اور دوسری کل دوپہرپہنچےگی۔

پاکستان نے20لاکھ سائینوفارم ڈوز چینی کمپنی سےخریدی ہیں۔ اب تک رواں ماہ چین سے75لاکھ ‏کوروناویکسین ڈوزلائی جا چکی ہیں۔ چین سے20لاکھ سائینوفارم اور55 لاکھ سائینوویک ڈوزلائی ‏پاکستان لائی گئی ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 11 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 7 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 15 گھنٹے قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے