پاکستان، قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے متحرک
الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی ہے


پاکستان نے الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ میں قرارداد دائر کی، اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی جارحیت عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔
پاکستان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے، الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کی بلااشتعال اور غیرقانونی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس سنگین معاملے پر عالمی برادری کی فوری توجہ درکار ہے۔
اسرائیلی حملے میں حماس کے رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے سمیت 6 افراد شہید ہوئے، جبکہ مرکزی قیادت محفوظ رہی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی دوحہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قطر اور فلسطینیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ناشتہ دیر سے کرنا: صحت اور عمر پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، تحقیق
- 8 گھنٹے قبل

مراکش: احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے والے نوجوان گروپ کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل

سندھ ایمپلائز الائنس نے 6 اکتوبر کا دھرنا مؤخر کر دیا، احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، صمود فلوٹیلا کے پاکستانیوں کی واپسی کی یقین دہانی
- 6 گھنٹے قبل

اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکانٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، دفاتر میں روایتی کاغذ سسٹم ختم، کروڑوں کی بچت متوقع
- 11 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کی حماس کو ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سنگین نتائج کی دھمکی
- 10 گھنٹے قبل

فلوٹیلا شرکا سکیورٹی جیل میں قید، اسرائیلی وزیر بن گویر کا ویڈیو بیان منظر عام پر
- 6 گھنٹے قبل

ججز کی منتقلی کا نوٹیفکیشن غیر مؤثر اور غیر آئینی ہے، سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی مؤقف
- 10 گھنٹے قبل

محمد علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

کراچی پر سمندری طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا پانچواں الرٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل

سندھ پولیس نے انٹرپول سے رینج روور اسپورٹ کی ٹریک لاگ کی تفصیلات طلب کر لیں
- 6 گھنٹے قبل