میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدل ،مگر کیوں؟
ایم ڈی کیٹ پہلے 5 اکتوبر 2025 کو منعقد ہونا تھا تاہم ری شیڈول کے بعد ٹیسٹ اب26 اکتوبر2025 بروز اتوار کو ہوگا،پی ایم ڈی سی


اسلام آباد:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلے کے لیے ہونے والے انٹری ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا شیڈول تبدیل کر دیا۔
ا س حوالے سے پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ ملک ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر کا کیا گیاہے،جبکہ شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ وزیرصحت مصطفیٰ کمال کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔
پی ایم ڈی سی نے بتایا کہ یہ فیصلہ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ نمائندوں کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔
وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں طلبا و طالبات کو درپیش مشکلات کے پیش نظرایم ڈی کیٹ ری شیڈول کیا، ایم ڈی کیٹ کو ری شیڈول کرنےکا فیصلہ طلبہ کے وسیع ترمفاد میں کیا ہے۔
وا ضح رہے کہ ایم ڈی کیٹ پہلے 5 اکتوبر 2025 کو منعقد ہونا تھا تاہم ری شیڈول کے بعد ٹیسٹ اب26 اکتوبر2025 بروز اتوار کو ہوگا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 31 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

