رکی ہیٹون رواں برس دسمبر میں رنگ میں دوبارہ واپس آنے والے تھے ، انھوں نے اپنے 15سالہ پروفیشنل کیرئیر میں کئی اعزازات اپنے نام کیے تھے۔

شائع شدہ a year ago پر Sep 14th 2025, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: باکسنگ کی دنیا کے بڑے نام رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں دنیا سے کوچ کر گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیٹون اتوار کے روز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
اس حوالے سے مانچسٹر پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ہمیں صبح 6بجکر 45منٹ پر لیجنڈ باکسر کی موت کی خبر ملی تھی جس پر کسی قسم کے شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
خیال رہے کہ رکی نے لائٹ والٹر ویٹ اور والٹر ویٹ کیٹیگری میں کئی مقابلے اپنے نام کیے، رکی ہیٹون رواں برس دسمبر میں رنگ میں دوبارہ واپس آنے والے تھے ، انھوں نے اپنے 15سالہ پروفیشنل کیرئیر میں کئی اعزازات اپنے نام کیے تھے۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




