Advertisement
پاکستان

بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے نہیں بلکہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

عدالتی نظام کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف

GNN Web Desk
شائع شدہ 24 دن قبل پر ستمبر 16 2025، 12:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی  ڈیل  کرکے نہیں  بلکہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ڈیل نہیں کریں گے۔ اور وہ سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامن ویلتھ رپورٹ کے مطابق 90 سے 95 حلقوں میں فارم 45 اور 46 میں بڑا فرق سامنے آیا ہے جس سے الیکشن پر حملہ ہوا تھا اور ہیرا پھیری برسر اقتدار پارٹی کے حق میں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کہہ رہی ہے کہ آئین پر حملہ ہوا ہے جو شرم کی بات ہے۔ ہم آئین میں غیر قانونی ترامیم واپس کرائیں گے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پارلیمان کو بری طرح مفلوج کر دیا گیا ہے اور عدالتی نظام کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اسمبلی میں کب تک بیٹھنا ہے۔ یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔ عمران خان ڈیل نہیں کریں گے اور سر اٹھا کر واپس آئیں گے۔

Advertisement
ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر

  • 6 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت

  • 8 گھنٹے قبل
دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا

  • 5 گھنٹے قبل
ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام

  • 8 گھنٹے قبل
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم

پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم

  • 5 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا

جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا

  • 8 گھنٹے قبل
نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ

  • 4 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان

کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان

  • 6 گھنٹے قبل
اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور  کی ملاقات، دو طرفہ  تعلقات،علاقائی امن واستحکام  تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال

  • 6 گھنٹے قبل
وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement