ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
اپنے سوشل میڈیا بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ سیلاب نے پاکستان بھر میں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور متعدد کمیونٹیز تباہی سے دوچار ہو چکی ہیں

شائع شدہ a year ago پر Sep 16th 2025, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد تعلیمی ادارے "ادارہ تعلیم و آگاہی" کے لیے 2 لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔
اپنے سوشل میڈیا بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ سیلاب نے پاکستان بھر میں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور متعدد کمیونٹیز تباہی سے دوچار ہو چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کڑے وقت میں میری تمام تر ہمدردیاں پاکستانی قوم کے ساتھ ہیں۔
ملالہ کا کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب متحد ہو کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں، تعلیمی انفراسٹرکچر کی بحالی کو ممکن بنائیں اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ لڑکیوں کی تعلیم کا سفر کسی صورت رکے نہیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 3 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 5 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 3 دن قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 3 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 4 گھنٹے قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



