ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تفتیش کے دوران جب سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات کیے گئے تو عمران خان نے برہمی کا اظہار کیا


اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے تفتیش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تفتیش نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی خصوصی ٹیم نے کی۔
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تفتیش کے دوران جب سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سوالات کیے گئے تو عمران خان نے برہمی کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق NCCIA حکام نے سوال کیا کہ "جیل سے آپ کا پیغام باہر کون لے کر جاتا ہے؟" اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ "میرا کوئی مخصوص پیغام رساں نہیں، جو بھی ملاقات کے لیے آتا ہے، وہ پیغام سوشل میڈیا ٹیم تک پہنچا دیتا ہے۔"
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ "اگر میں بتا دوں کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کون چلاتا ہے تو وہ اغوا کر لیا جائے گا۔"

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 15 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 10 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل





