پولیس حکام کے مطابق یہ بڑی ڈکیتی ایم ایٹ شاہراہ پر پیش آئی، جو تربت سے گوادر جانے والی مرکزی سڑک ہے اور عام طور پر وہاں ٹریفک کی آمد و رفت رہتی ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 16th 2025, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے ضلع تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے دشت کے علاقے کھڈان کراس کے مقام پر روک کر 22 کروڑ 5 لاکھ روپے لوٹ لیے۔
پولیس حکام کے مطابق یہ بڑی ڈکیتی ایم ایٹ شاہراہ پر پیش آئی، جو تربت سے گوادر جانے والی مرکزی سڑک ہے اور عام طور پر وہاں ٹریفک کی آمد و رفت رہتی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





