یہ بندش پہلی مرتبہ 23 اپریل 2025 کو پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر عائد کی گئی تھی، جو اب تک مرحلہ وار توسیع کے ساتھ جاری ہے


اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹم کے مطابق، بھارتی ایئر لائنز اور طیارے 23 اکتوبر 2025 تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ یہ بندش پہلی مرتبہ 23 اپریل 2025 کو پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر عائد کی گئی تھی، جو اب تک مرحلہ وار توسیع کے ساتھ جاری ہے۔
دوسری جانب، بھارت نے بھی جواباً پاکستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہے، جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان ہوائی پروازوں کی معمول کی آمد و رفت متاثر ہو رہی ہے۔
یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں تناؤ اور علاقائی سیکیورٹی خدشات بدستور موجود ہیں۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

