ایس آئی ایف سی کی معاونت سےچینی سرمایہ کاری سے زراعت، تعلیم اور سبز ترقی کے شعبے ترقی کی راہ پر گامزن ہونگے۔


اسلام آباد: پاکستان اور چین کے اشتراک سے زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے ساتھ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں کیلئے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا، چین کی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کے زرعی شعبے میں جدت ممکن بنائی جائے گی۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے شعبہ زراعت اور تعلیم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان 3 مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
مفاہمتی یاداشتوں کے ذریعے پاکستان میں اقتصادی ترقی اور نئی ملازمتوں کے مواقعوں کی توقع ہے، جبکہ تعلیمی تعاون سے نوجوانوں کو تعلیمی وسائل اور اسکالر شپ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
چینی سبز ترقیاتی منصوبے پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے میں مددگار اور مستحکم اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں معاون ثابت ہونگے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سےچینی سرمایہ کاری سے زراعت، تعلیم اور سبز ترقی کے شعبے ترقی کی راہ پر گامزن ہونگے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل







