اپ ٹریک کھلنے تک باقی ٹرینوں کو ڈاون ٹریک سے بھیجا جا رہا ہے جبکہ اپ ٹریک کلیئر ہونے میں چند گھنٹے لگیں گے، ترجمان ریلوے

شائع شدہ a year ago پر Sep 21st 2025, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حیدرآباد: کوٹری اور بولاری اسٹیشن کے درمیان مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
ترجمان ریلویز کا بتانا ہے کہ مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد بولاری اسٹیشن سے اپ ٹریک بند ہے جبکہ ڈاون ٹریک کلیئر ہے۔
ترجمان ریلویز کے مطابق اپ ٹریک کھلنے تک باقی ٹرینوں کو ڈاون ٹریک سے بھیجا جا رہا ہے جبکہ اپ ٹریک کلیئر ہونے میں چند گھنٹے لگیں گے۔
مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کی وجوہات کے بارے میں ریلوے حکام نے تاحال کچھ نہیں بتایا تاہم معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- ایک دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


