خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 1000روپے جبکہ اس سےایک دن قبل 2000روپے فی تولہ سستا ہوا تھا،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a day ago پر Sep 27th 2025, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:مسلسل دو روز قیمت میں کمی کے بعدعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا پھر مہنگاہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہوگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1629 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 40 ہزار 963 روپے کا ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر مہنگا ہوکر 3759 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 1000روپے جبکہ اس سےایک دن قبل 2000 روپے فی تولہ سستا ہوا تھا۔

چین سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے
- 29 minutes ago

معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے بینی بلانکو کیساتھ شادی کر لی
- 2 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بوکھلاہٹ کا شکاربھارتی مندوب ہال چھوڑ کر چلاگیا
- 2 minutes ago

ایشیا کپ کے فائنل کے لیے پاکستانی ٹیم اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دیدی گئی
- 4 hours ago

داعش خراسان کمانڈر محمد احسانی عرف انوار مزار شریف افغانستان میں ہلاک
- 3 hours ago

پاکستاں کے نور زمان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
- 3 hours ago

باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے چھوڑے بارودی مواد کے دھماکے سے 3 بچے شہید ، 5 زخمی
- 4 hours ago

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 نئے مریض رپورٹ
- 5 hours ago

وزیر خارجہ جے شنکرکے خطاب کے دوران یو این جنرل اسمبلی کے باہرکشمیریوں کا احتجاج، بھارت مخالف نعرے
- an hour ago

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے خصوصی میوزیکل شو،عارف لوہار، علی ظفرسمیت دیگر گلوکاروں نےخوب سر بکھیرے
- an hour ago

سرگودھا یونیورسٹی اور ایورسٹ انٹرنیشنل ایکسپو کے زیر اہتمام نویں صنعتی نمائش کا انعقاد،متعدد کمپنیوں کی شرکت
- 41 minutes ago

اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات