جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ عوامی سہولت کے لیے قائم کیے گئے ہسپتالوں کو نجی شعبے کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے


پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے حکومتی فیصلے پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت کو مزید کارروائی سے روک دیا اور وضاحت طلب کر لی ہے۔
جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ عوامی سہولت کے لیے قائم کیے گئے ہسپتالوں کو نجی شعبے کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ تحصیل تخت بھائی کا ہسپتال آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔ وکیل ہیلتھ فاؤنڈیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ آؤٹ سورسنگ کا مقصد صرف نظام میں بہتری لانا ہے، جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر محکمہ صحت میں سخت ڈسپلن ہو تو خود بھی بہتری آ سکتی ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago





