لاہور:وزیر اعظم کے ویژن کی روشنی میں پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کی پروازوں میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 25th 2021, 9:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دور افتادہ علاقہ سمجھے جانے والا اسکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا ، اسکردو ایئرپورٹ اب ملک کے بڑے ایئرپورٹس کے مقابلے میں زیادہ پروازیں ہینڈل کررہا ہے ، آج پروازیں اسلام آباد کراچی،لاہور، سیالکوٹ اور فیصل آباد سے پہنچیں اور روانہ ہوئیں ہیں ۔
سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے وزیر ہوابازی، وزیراعظم اور وزیر اعلی گلگت بلتستان کا اس معاملے پر خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات دنیا کے خوبصورت ترین علاقے شمار ہوتے ہیں ،وقت آگیا ہے کہ ان علاقوں کو پورے پاکستان اور پوری دنیا کیلئے کھولا جائے ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 32 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 27 minutes ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

