پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران انتقال کر گئے
ان کی نماز جنازہ میں فلم انڈسٹری کی نمایاں شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، مرحوم کو بی بی پاکدامن ؒ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا


لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران لاہور میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری اعجاز کامران لاہور میں انتقال کر گئے،انہیں کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا ،، جس کے بعد وہ زیر علاج تھے۔
اعجاز کامران کو فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل تھا،، چودھری اعجاز کامران نے سلطنت، بھائی لوگ ، ملنگی،آسو بلا،چراغ بالی،اچھا شوکر والا، بھائی لوگ،سلطنت،بلائنڈ لو جیسی فلمیں پروڈیوس کیں۔اس کے علاوہ مشہور ٹی وی ڈراموں میں کنیز،مہندی والے ہاتھ،دیواراور دیگر شامل ہیں۔
وہ فلم انڈسٹری کی بحالی میں ہمیشہ سرگرم بھی رہے،، وہ کئی تنظیموں کے صدر رہے ،،چودھری اعجاز کامران پاکستان فلم انڈسٹری کی کئی تنظیموں کے صدر بھی رہے ،،انہوں نے رائل پارک کو زندہ رکھا اور انڈسٹری کا گڑھ بنایا۔
چودھری اعجاز کامران کی نماز جنازہ لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ادا کی گئی جس میں سید نور، فیصل بخاری، شیخ عابد ، شہزاد رفیق، صفدر ملک، ناوید وڑائچ، چودھر سلیم، ذوالفقار مانا، مسعود بٹ، انور خان، اچھی خان، دادا فیاض خان، بنٹو بٹ٫جونی ملک،خاور خان،شہنشاہ رضوی،خاقان حیدر،نوید پپو ، جاوید رضا، زیڈ اے زلفی،شان مصطفی،سلیم سرور، سہیل ٹونی، سہیل افتخار، ناصر ادیب، پرویز کلیم، فلم انڈسٹری کی نامور شخصیات شریک ہوئیں اور ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔
اس موقع ہر ہدایتکار سید نور نے کہا کہ آج فلم انڈسٹری کا دل نکل گیا ایسا لگتا ہے میلہ ہی اجڑ گیا ہے اعجاز کامران ایک عظیم انسان تھے۔ فلم پروڈیوسر شہزاد رفیق نے کہا کہ وہ ایک ملنسار شخصیت تھے کبھی کسی کیخلاف بغض و عناد نہیں

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 17 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago






