Advertisement
علاقائی

رائیونڈ: باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

زخمیوں کو لاہور جنرل اسپتال اور رائیونڈ ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 16th 2025, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رائیونڈ: باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

رائیونڈ جیابگا روڈ پر باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق باراتیوں کی بس جیابگا رائیونڈ روڈ پر ٹرالر سے ٹکرائی  جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق زخمیوں کو لاہور جنرل اسپتال اور رائیونڈ ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمی ہونے والوں میں  خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔

حادثے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ باراتیوں کی بس حادثے کے بعد الٹ گئی جس کے باعث زیادہ نقصان ہوا ۔

دوسری جانب رائیونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 4 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 4 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے