پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 44،صائم ایوب22،اور صاحبزادہ فرحان نے 16 رنز بنائے،جبکہ عثمان خان37 اور محمد نواز 21 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔


راولپنڈی: پاکستان ،سری لنکا،اور زمبابوے کے مابین کھیلی جانے والی سہ ملکی سریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو وکٹوں سے شکست دے دی۔
زمبابوے کی جانب سے ملنے والا 148 رنز کا ہدف پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 44،صائم ایوب22،اور صاحبزادہ فرحان نے 16 رنز بنائے۔
جبکہ عثمان خان37 اور محمد نواز 21 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔
اس سے قبل زمبابوے کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز تک محدود رہی اور پاکستان کےلیے 148 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔
زمبابوبے کی جانب سے برائن بنیٹ 49 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے جبکہ کپتان سکندر رضا 24 گیندوں پر 34 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔
گرین شرٹس کے محمد نواز نے 2، شاہین آفریدی، ابرار احمد، سلمان مرزا اور صائم ایوب نے 1،1 وکٹ حاصل کی ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل




