دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 23 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4065 ڈالر کا ہو گیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Nov 22nd 2025, 12:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : مسلسل کئی دنوں کی کمی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوںمیں سونے کے فی تولہ نرخ میں 2300 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونا 1972 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد نئے نرخ 3 لاکھ 67 ہزار 680 روپے ہو گئے ہیں۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 23 ڈالر اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 4065 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں کوئی کمی نہیں ہوئی تھی لیکن آج قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 minutes ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





