ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ سٹرٹیجک عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ سٹرٹیجک عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے دفاعی، سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی کی کوششوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا جو مضبوط دوطرفہ تعلقات کے ستون ہیں۔
دورے پر آئے ہوئے معزز مہمان نے سعودی عرب کی مسلح افواج کے ساتھ کئی شعبوں میں پاکستان کے تعاون کو سراہا اور تعاون کے مضبوط رشتے کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
جی ایچ کیو آمد پر جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اس موقع پر پاک فوج کے ایک چاق وچوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل




