Advertisement
تفریح

بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے

فلم فئیر کے مطابق دھرمیندر ممبئی میں وفات پا گئے، وہ صحت کے کئی مسائل میں مبتلا تھے، جن میں سانس کے مسائل بھی شامل تھے اور اسی وجہ سے وہ رواں ماہ کے آغاز میں ہسپتال میں داخل بھی ہوئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Nov 24th 2025, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے

بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے۔

فلم فئیر کے مطابق دھرمیندر ممبئی میں وفات پا گئے، وہ صحت کے کئی مسائل میں مبتلا تھے، جن میں سانس کے مسائل بھی شامل تھے اور اسی وجہ سے وہ رواں ماہ کے آغاز میں ہسپتال میں داخل بھی ہوئے تھے۔

چھ دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں دھرمیندر نے 300 سے زائد فلموں میں کام کیا، جن میں ’شعلے‘، ’سیتا اور گیتا‘ اور ’چپکے چپکے‘ جیسی آئیکونک فلمیں شامل ہیں، ان کی پہلی فلم 1960 میں ریلیز ہوئی تھی اور ان کی آخری فلم ’اکیس‘ دسمبر میں ریلیز ہونے والی ہے۔

دھرمیندر نے اپنے کیریئر میں بے شمار اعزازات حاصل کیے، جن میں فلم فئیر کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ، نیو جرسی کی جانب سے اعزاز اور بھارت کے تیسرے بڑے شہری اعزاز ’پدما بھوشن‘ شامل ہیں۔

انہوں نے سیاست میں بھی مختصر طور پر حصہ لیا اور 2004 میں بیكانیر سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے۔

رواں ماہ کے آغاز میں بھی ان کے انتقال کی خبریں سامنے آئیں، جنہیں اہل خانہ نے مسترد کر دیا اور بعد میں انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

Advertisement
وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی ترقی یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا

پی سی بی نے جنوبی افریقہ کیلئے خواتین کے سکواڈ کا اعلان کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل 

آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستانی آفیشلز بھی شامل 

  • ایک دن قبل
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم

معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیارےخریدنے کے لئے کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم

  • 16 منٹ قبل
ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

ڈیجیٹل ادائیگیاں: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

  • 6 گھنٹے قبل
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک

تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پٹری پر گری کرین سے ٹکرا گئی، 22 افراد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا

مہک ملک ایک ڈرامے کے عوض کتنی رقم وصول کرتی ہیں؟ڈانسر نے بتا دیا

  • ایک دن قبل
صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

صوبائی حکومت نے کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان میں سونے کی قیمتں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں

  • 6 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • ایک دن قبل
قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

قومی سلامتی کے اُمور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
Advertisement