Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 3rd 2025, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی واقع ہوگئی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 858 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 79 ہزار 939 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 4 ہزار 208 ڈالر پر آگیا۔

دوسری جانب، چاندی کی فی تولہ قیمت 81 روپے کے اضافے سے6085 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام چاندی 69 روپے کے اضافے سے5216 روپے کی ہوگئی، اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 58.13 ڈالرپرپہنچ گئی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ